Motions

NDO Novice Finals

  • اس ایوان کی راۂے میں حالیہ پاکستانی سیاسی تناظر میں پارلیمانی استحکام کے لئے 26 اور 27 ترمیم ناگزیر تھی۔
  • NDO Novice Semifinals

  • یہ ایوان ایک ایسی دنیا کو ترجیح دے گا جہاں سوویت یونین سرد جنگ جیت چکا ہے۔
  • NDO Open Finals

  • اس ایوان کی رائے میں پارلیمانی تقاریر نے پارلیمانی مقررین کو زمینی مسائل کے حل سے فعال طور پر دور کیا ہے.
  • NDO Open Semifinals

  • یہ ایوان ایک ایسی دنیا کو ترجیح دے گا جہاں سوویت یونین سرد جنگ جیت چکا ہے۔
  • Round 4

  • یہ ایوان بعد از تنازعہ ریاستوں میں قومی دستاویزات سے نسلی شناخت کو ختم کرے گا
  • Round 3

  • .اس ایوان کی رائے میں ریاستوں کو عمرانی معاہدے میں شہریوں کے حقوق کے تحفظ کو نقصان سے تحفظ پر فوقیت دینی چاہیے
  • Round 2

  • یہ ایوان سمجھتا ہے کہ ادیان کو خدا کے وجود سے متعلق بحثوں سے دور ہٹ جانا چاہیے
  • Round 1

  • یہ ایوان، بطور ایک پاکستانی فنکار، طلحہ انجم کی جانب سے بھارتی پرچم لہرانے جانے پر افسوس کا اظہار کرتا ہے۔